سجدۂ انقیاد
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اللہ تعالٰی کی علاوہ دوسری چیز کا سجدہ جو اس کے تابع ہونے یا رام ہونے کے لیے کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اللہ تعالٰی کی علاوہ دوسری چیز کا سجدہ جو اس کے تابع ہونے یا رام ہونے کے لیے کیا جائے۔